
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک ہر قسم کی بندش کھولنے کا مجرب عمل۔ اب وہ بندش آپ کی شادی کی ہے ، وہ بندش آپ کی اولاد کی ہے ، وہ بندش آپ کی دولت کی ہے ، وہ بندش آپ کے پیسوں کی ہے ، وہ بندش آپ کے گھر کی ہے ، وہ بندش آپ کی جسمانی طور پر ہے یعنی کسی بھی قسم کی بندش ہے جمعۃ المبارک اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی یہ ساری کی ساری بندشیں ٹوٹ جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کوشش کریں کہ ہر جمعہ اس عمل کو کیجئے کیونکہ اس عمل کی برکت سے ان شاء اللہ ہر قسم کی بندشیں ختم ہوتی ہیں اور پہلے ہی جمعے آپ کو اس کا رزلٹ نظر آ جائے گا یعنی ایک جمعے سے دوسرے جمعے کے دوران اگر آپ کو روزگار نہیں مل رہا تو اچھا روزگار مل جائے گا۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
بس پورا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ یہ ایک ہی دن آپ کی زندگی کی ہر بندش کو ختم کرنے کے لئے کافی ہے ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





