رزق کے وظائفوظائف

Maaldaar hone ki khas ayat-Mufti Bilal Qadri

یہ دو آیات جس نے بھی اس طرح پڑھی۔ ہمیشہ ! مالدار رہے گا۔ دنیا بھر کے خزانے نصیب۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

یہ دو آیات جس نے بھی اس طرح سے پڑھ لی۔ ہمیشہ مالدار رہے گا دنیا بھر کے خزانے نصیب ہوں گے۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو ہر قسم کی نظرِبد سے ، حسد سے ، بندشوں سے ، شریر لوگوں کے شر سے اور دشمنوں سے محفوظ رکھے گا۔ عموماً ہمارے ساتھ ایسے ہی ہوتا ہے کہ جب ہم بڑھنے لگتے ہیں۔ اپنی زندگی میں ہم بڑھاتے ہیں کامیابیاں ملنے لگتی ہیں تو ہمارے حسدیں کی تعداد بھی بڑھ جاتی ہے۔ پھر لوگ جب کچھ نہیں کر سکتے تو جادو ، تعویز کروا دیتے ہیں۔ اس وجہ سے ہم دوبارہ ڈاؤن ہونے لگ پڑتے ہیں۔ ہمیں سب کچھ ملتا تو ہے دولت بھی مل جاتی ہے ، مال بھی مل جاتا ہے ، کاروبار مل جاتا ہے لیکن پھر ہم آہستہ آہستہ بیک ہونے لگتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جن لوگوں نے بندش لگائی ہے آپ یہ عمل کریں گے تو بندش واپس ان کی طرف لوٹ جائے گی اور آپ کو خود نظر بھی آئے گا کہ جن لوگوں نے آج آپ کے لئے غلط کیا آج ان کے ساتھ بھی وہی کچھ ہو رہا ہے۔ بس آپ نے کرنا کیا ہے آپ کے پاس دو ٹائم ہیں ایک تو ظہر سے عصر کا ٹائم ہے۔ دوسرا مغرب سے عشاء کا ٹائم ہے ان دونوں ٹائموں کے اندر تین تسبیح آپ نے یہ دو آیات پڑھنی ہیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اللہ الصمد بحق ان شانئک ھو الابتر

یہ وظیفہ کرین جو لوگ آپ کے پیچھے پڑے ہیں۔ آپ پر بندش کرواتے ہیں ، آپ پر جادو / تعویز کرواتے ہیں ، آپ کو نیچے گرانا چاہتے ہیں ، آپ کو ناکام کرنا چاہتے ہیں تو اُن کے سارے منصوبے اس وظیفے سے ناکام ہو جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کی نسلوں کو ترقیاں نصیب فرما دے گا۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اس وظیفے کو پاکی کی حالت میں کر لیں۔ ان شاء اللہ رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad