نظرِبد و بندشوظائف

Jadu bandish se hmesha ki hifazat-mufti bilal qadri

جادو ، جنات ، بندشوں سے ہمیشہ کیلئے حفاظت! صبح اُٹھتے ہی یہ عمل کر لیں۔ جادو کروانے والے پر پلٹ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جادو ، جنات ، بندشوں سے ہمیشہ کے لئے حفاظت چاہتے ہیں صبح اٹھتے ہی یہ عمل کریں جادو کروانے والے پر جادو پلٹ جائے گا بہت ہی آسان عمل ہے چند الفاظ پر مشتمل عمل ہے روزانہ جب بھی صبح اٹھیں جس وقت بھی اٹھیں کوشش کریں فجر پڑھیں فجر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ کلمات پڑھنے ہیں پانی پر دم کرنا ہے خود پی لیں اپنی پوری فیملی کو پلا دیں جب تک یہ پانی پیتے رہیں گے تب تک ہر قسم کے جادو سے ، جنات سے ، بندش سے ، نظر سے اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائیں گے ، تعویزوں سے حفاظت فرمائیں گے ، کوئی کالا جادو بھی کروائے گا تو وہ واپس اس کے اوپر لوٹ جائے گا اس کا ذرا برابر بھی آپ کو نقصان نہیں ہوگا بہت ہی آسان / پیارا عمل ہے اور بہت ہی چھوٹا سا مجرب ترین عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل آپ نے فجر کے بعد کرنا ہے اور پانی پر دم کرنا ہے پورے گھر والوں کے لئے یا جس کو تکلیف ہے یا جادو جنات ہے اس کو آپ پلا سکتے ہیں۔  پہلے آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو میں نے آپ کو بتا دیا اس کے بعد آپ نے 111 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے ” یا قھارو ” یہ آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف 79 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

bandish se nijaat

یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد پھر آپ نے 111 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام یا قھارو پڑھنا ہے پھر آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ پھر پانی پر دم  کر کے اس کو پی لینا ہے سات دن سے لے کے اکتالیس دن تک اس عمل کو آپ نے کرنا ہے اپنے اکارڈنگ کریں خدا نہ خاستہ اگر کسی پر جادو کے جنات کے ان چیز کے اثرات ہیں تو یہ پڑھ کے دم کر کے اس کے اوپر چینٹیں ماریں گے تو اس کو افاقہ ہو جائے گا تو جو اسی وجہ سے بیمار بھی ہیں چھوٹے بچے ہوتے ہیں ان کو عموماں نظر لگ جاتی ہے تو ان کو بھی آپ یہ پانی دم کر کے دے سکتے ہیں تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت زیادہ اس کا آپ کو فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad