
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
حمل ہو جاتا ہے مگر ہارٹ بیٹ نہیں آتی یا مِس کیریج ہو جاتا ہے تو اس مسئلے کے لیئے یہ خاص عمل ہے اور پچھلے سال بھی بہت سارے اسمِ اعظم بتلائے ، قرآنی عمل بتلائے جن سے اتنا زیادہ پوزیٹیو ریسپانس آیا کہ کئیں سالوں سے جن کو پریگننسی نہیں ہو رہی تھی الحمدللہ ان کو پریگننسی ہو گئی ہے تو اکثر خواتین کو جب پریگننسی ہو جاتی ہے تو وہ رابطہ چھوڑ دیتی ہے جس کی وجہ سے بعد میں مسائل ہو جاتے ہیں۔ اگر خواتین کی پریگننسی کے بعد مِس کیریج ہو جاتا ہے تو جو خواتین رابطے میں رہتی ہیں پھر ان کو مزید اُس پریگننسی کی حفاظت کے لیے وظائف دیے جاتے ہیں۔
ایسے عمل جن سے جو اولاد ہوتی ہے وہ زندگی والی اور نصیبوں والی ہوتی ہے تو میرے پاس بہت سارے کُمنٹ ان دنوں میں آ رہے تھے کہ رمضان گُزرا الحمدللہ پوزیٹیو ریسپانس آیا تو جن خواتین کا مِس کیریج ہو جاتا ہے یا بچے کی ہارٹ بیٹ نہیں بنتی تو یہ خاص عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب آپ کو پتا چل جائے آپ کی پریگننسی پوزیٹیو ہو گئی ہے تو آپ نے ایک سفید پیپر لینا ہے۔ وہ پیپر پہلے استعمال نہ ہوا ہو۔ ایک لال مارکل لینا ہے جس سے پہلے کچھ بھی نہ لکھا گیا ہو پھر جس وقت لکھنے کے لیے بیٹھیں گے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ یہ پڑھا اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ اُس کاغذ کے اوپر تین مرتبہ یہ لکھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ لکھنے کے بعد اس کا موٹے کپڑے میں تعویز بنا کے اپنے پیٹ کے اوپر کالی ڈوری کے ساتھ آپ نے باندھنا ہے۔ اس کے بعد دوسرا کام آپ نے کیا کرنا ہے جس وقت آپ صبح اُٹھیں اٹھتے ہی آپ نے اپنا دائیاں ہاتھ اپنے پیٹ کے اوپر پھیرتے ہوئے اللہ کا نام ” یاسلام " کی پانچ تسبیح پڑھنی ہے۔ اسی طرح جب رات کو سونے لگیں تو بستر پر لیٹ کر آپ نے وہیں اپنا دائیاں ہاتھ رکھ کے اللہ کا نام ” یا بدیع " 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ کام کر لیں مس کیریج سے بھی محفوظ رہیں گے ہارٹ بیٹ اگر نہیں ہے آ جائے گی اور انشاءاللہ زندگی و نصیب والی اولاد ہو گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





