دنوں کے وظائفوظائف

Jummah k din dolat hasil karne ka amal-Mufti Bilal Qadri

جمعۃ المبارک کے اس خاص عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ اتنا نصیب کرے گا۔ پیسوں سے بوریاں بھر بھر کے تھک جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک کے اس خاص عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ اتنا نصیب کرے گا کہ پیسوں سے بوریاں بھر بھر کے تھک جاؤ گے لیکن مال ، دولت ، پیسہ ختم نہیں ہوگا بلکہ اور پیسہ ، دولت آتا جائے گا اور جب آپ کے پاس پیسہ آنا شروع ہو جائے تو آپ نے ایک کام کرنا ہے کہ اپنے دسترخوان کو وسیع کر دینا ہے کیونکہ جب انسان اپنے دسترخوان کو وسیع کر دیتا ہے پھر اللہ تعالیٰ اسی طرح اس کو بے حساب نوازتا ہے۔  یہ کام کریں ان شاء اللہ آپ کی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ جمعے والے دن آپ نے جمعے کی نماز کے بعد سے عصر تک یا عصر سے بعد مغرب تک کرنا ہے۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔

رب یسر ولا تعسر وتمم باالخیر وبک نستعین یافتاح یافتاح یافتاح

300 مرتبہ پڑھنا ہے جب پورا ہو جائے پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا مانگیے گا ان شاء اللہ اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ اتنا نوازے گا اتنا نوازے گا کہ لوگ آپ کے گھر کے دروازے بجائیں گے کہ یار ایسا کون سا عمل شروع کیا ہے کہ دن بہ دن امیر ، مالدار ، کروڑپتی ، ارب پتی ہوتے جا رہے ہیں ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad