
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یا ودود کا نایاب عمل محبوب محبت کرنے پر مجبور ہوگا آپ کی ہر بات مانے گا اور یہ عمل کالے جادو سے زیادہ سخت ہے۔ جادو سے تعویزوں سے ان چیزوں سے ہمیشہ بچا کریں اور یہ وقتی تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں فائدہ دے رہا ہے لیکن آگے چل کے زندگی میں بڑا نقصان ہوتا ہے اس کی مثال ایسے سمجھ لیجیئے کہ ایک شخص سود کے اوپر کام کرتا ہے یا سود کے اوپر کاروبار یا کچھ لیتا ہے تو وقتی طور پر اس کو لگ رہا ہے کہ میری اس سے پریشانی ختم ہو رہی ہے لیکن حقیقت میں اس کے پیچھے بہت بڑی پریشانی آ جاتی ہے کچھ چیزیں ہمیں وقتی طور پر فائدہ دے رہی ہوتی ہیں لیکن آگے جا کے آپ کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں تو اس لیے وہ عمل کیا کریں جو قرآن سے حدیث سے ہوں ، بزرگان دین سے ہوں یا ایسے عمل ہوں جس کو آپ سمجھ سکیں ، پڑھ سکیں ، دیکھ سکیں مطلب آپ کو پتا ہو کہ آپ کیا عمل کر رہے ہیں تو اسی چیز کو آگے لے کے چلتے ہیں اور آج کا یہ عمل اللہ تعالیٰ کا نام ” یا ودود ” کا ہے ” یا ودود ” کا مطلب ویسے محبت ہی ہے لیکن میں اس کو کہتا ہوتا ہوں کہ محبت کا معجزہ ہے یہ نام جیسے ایک نام ہے یا بدیع زندگی میں ہر مسئلے میں معجزہ کرتا ہے ” یا ودود ” محبتوں کے اندر معجزے پیدا کرتا ہے اور اگر یہ والا عمل کوئی کرتا ہے تو ڈیفینیٹلی اس کو ضرور فائدہ ہوتا ہے کیسے کرنا ہے ، کس طرح کرنا ہے ، کتنی مرتبہ کرنا ہے ، کتنے دن کرنا ہے ، دن کے کون سے حصے میں کرنا ہے۔ اس کی مکمل تفصیل آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جیسے میں نے بتایا اللہ تعالیٰ کا نام ہے ” یا ودود ” اس کا وظیفہ ہے اور اس وظیفے کو آپ نے گیارہ سے اکیس دن تک کرنا ہے اکتالیس دن تک بھی کر سکتے ہیں اور جس وقت پڑھنا ہے اس وقت آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ جو اللہ تعالیٰ کا نام ہے ” یا ودود ” یہ کوشش کرنی ہے گیارہ سے اکتالیس دن کرنا ہے اکیس دن نہیں گیارہ سے اکتالیس دن آپ نے روزانہ اس کو گیارہ ہزار 11000 مرتبہ پڑھنا ہے۔
اتنا آسان ہے یا ودود یا ودود روزانہ آپ پڑھیں۔ صبح تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں پھر رات سوتے وقت درودِ ابراہیمئ پڑھیں اپنے محبوب کے اوپر تصور میں دم کریں، تصویر پہ دم کر دیں۔ یاد رکھیئے گا میں نے یہ چیز دیکھی ہے جس نے محبت کے اندر یا ودود کا عمل کیا ہے اس کو محبت میں کبھی ناکامی نہیں ہوئی چاہے اس کا محبوب اس کو چھوڑ کر چلا گیا ہے کسی بھی ریزن سے وہ خود بخود اُلٹے پاؤں آپ کے پاس واپس ضرور آئے گا۔ ایک انتہائی ایزی عمل ہے میرے خیال سے اس سے زیادہ ایزی اور طاقتور عمل پھر نہیں مل سکتا تو ضرور اس کو کیجیئے گا پورا دن کیجیئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




