
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
الحمدللہ ! میری طلاق رُک گئی میاں خود لینے آئے واقعی عمل معجزہ کرتا ہے۔ الحمدللہ جب ہم پاک کلام کا عمل کرتے ہیں تو معجزہ ہوتا ہے اور ضرور ہوتا ہے اور یہ حقیقت بات ہے کہ رب کی ذات معجزے دیکھاتی ہے / بتلاتی ہے جہاں ہمیں لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہو گیا جہاں ہمیں لگتا ہے کہ زندگی اب ایک جگہ آکے رُک گئی ہے شاید اس سے آگے ہم نہ بڑھ سکیں یا اس سے آگے کیا ہو سکتا ہے یہ کیسے ہوگا کیا کیسے کس طرح اس کو ایک طرف رکھیں اور جو پاک عمل ہے ان چیزوں کو کرنا شروع کر دیں ان شاء اللہ ناممکن نظر آنے والا کام ممکن ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس کے لیے عمل کر رہے ہیں اس کی تصویر سامنے رکھیں اور دن میں کم سے کم پانچ وقت یہ کام کریں پانچ نمازوں کے ساتھ کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کی تصویر سامنے رکھیں ایسے رکھیں کہ اس کی تصویر میں نظر آپ کی نظر کے ساتھ ملے اور یہ دن بھر پڑھتے بھی رہیں ویسے بھی پڑھتے رہیں اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی اس کو پڑھتے رہیں اور پڑھنا کیسے ہے پہلے جب شروع کرنے لگیں تو تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھ لیں۔
یہ بس محبوب کی آنکھوں میں دیکھ کے پڑھتے جانا ہے کم از کم 300 مرتبہ پڑھیں تصویر نہیں دیکھ رہے تب بھی پڑھتے رہیں اور جب تصویر دیکھیں اس کی تصویر پر دم کر دیں پہلے ہی دن آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





