
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
آج تین محرم الحرام ہے دن بہ دن تنگدستیاں بڑھ رہی ہیں قرضوں سے نجات نہیں مل رہی اس عمل کو آج کریں اور معجزہ دیکھیں۔ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ تین محرم الحرام ہو چکی ہے اگر تین محرم کو یہ وظیفہ پڑھ لیتے ہیں تو آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا۔ قرضوں سے نجات کے لیے سب سے بہترین ، پاورفل عمل ہے۔ آج کے دن دو عمل ہیں سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں۔ رب کی ذات اتنی برکت کرے گی اتنی برکت کرے گی اتنی برکت کرے گی کہ زندگی میں پھر کبھی تنگی نہیں ہو گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تین محرم الحرام کو صبح ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں آج کے دن یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
کم از کم 786 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ قرض ایسے ختم ہو جائیں گے جیسے مکھن سے بال نکل جاتا ہے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





