دنوں کے وظائفوظائف

Friday dua for every hajat-Mufti Bilal Qadri

جمعۃ المبارک اس تسبیح کے بہت سے کمال دیکھے ہیں۔ جو چاہو ، جو مانگو شام تک مل جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک اس تسبیح کے بہت سے کمال دیکھے ہیں۔ جو چاہو جو مانگو شام تک اللہ تعالیٰ نصیب فرما دیتے ہیں۔ میں نے بہت سارے وظیفے شیئر کیے ہیں اور ان تمام وظائف میں یہ تسبیح پہلے نمبر پر ہے۔ اگر مجھ سے کوئی پوچھے گا کہ میرے یہ مسائل ہیں میں کیا پڑھوں تو میں اس کو یہی تسبیح دوں گا کیونکہ اس تسبیح میں ہر ایک مسئلے کا حل ہے۔ جو شخص جمعہ والے دن اس تسبیح کی کثرت کرتا ہے تو اس کی مانگی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعہ والے دن 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو اس کو پڑھتا ہے اللہ تعالی کم از کم اس کے رزق کے تین سو دروازے کھول دیتا ہے ، اس کی کم سے کم تین سو مشکلات دور ہو جاتی ہیں۔ تین سو اس کو اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں نصیب فرماتے ہیں۔ بس ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ تسبیح پڑھیں کم سے کم 300 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ 1100 مرتبہ پڑھیں۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

اس تسبیح کو پڑھتے ہی ساری بندشیں ٹوٹ جائیں گی ، مشکلیں ختم ہو جائیں گی ، کوئی جادو / تعویز / حسد / نظرِبد آپ پر اثر نہیں کرے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad