رمضان کے وظائفشبِ قدر کے وظائفوظائف

27th Ramzan shab e qadar mohabbat ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

ستائیسویں شب محبت کا پاورفل عمل۔ آج رات آپکا محبوب آپ کے نصیب میں لکھ دیا جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ستائیسویں شب محبت کا پاورفل عمل آج رات آپ کا محبوب آپ کے نصیب میں لکھ دیا جائے گا۔ بہت سارے لوگ مجھے کمنٹ کر رہے تھے کوئی ایسا عمل دے دیں کہ ہمارا محبوب ہمیشہ کے لیے ہمارا ہو جائے اور ہمیشہ کے لیے ہمارا ہی رہے۔ ہم سے پیار کرے محبت کرے۔ محبت روزانہ بڑھتی جائے تو آج کی رات شبِ قدر ہے اور آج کی وہ رات ہے جس میں سب کچھ عطا کیا جاتا ہے۔ آج کی رات آپ نے 313 مرتبہ یہ قرآنی عمل ضرور کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

وتمت کلمت ربک صدقا وعدلا لا مبدل لکلمتہ وھو السمیع العلیم

آپ نے آنکھیں بند کرنی ہے تصور میں اپنے محبوب کو لانا ہے اس کے چہرے کو لانا ہے اور تصور میں اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے آپ کی محبت میں گرفتار رہے گا روٹھا ہوا ہے تو مان جائے گا۔ بلاک کیا ہوا ہے تو انبلاک کر دے گا اور ساری زندگی بے پناہ محبت ضرور کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad