شادی کے وظائفوظائف

Pasand ki shadi k liye khas ism e azam-Mufti Bilal Qadri

دو ایسے خاص اسمِ اعظم دنوں میں من پسند شادی ایک فجر کے بعد اور ایک مغرب کے بعد پڑھیں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دو ایسے خاص اسمِ اعظم دنوں میں من پسند شادی ہو جائے گی۔ ایک فجر کے بعد ، ایک مغرب کے بعد پڑھیں اور معجزہ دیکھیں یہ دونوں وظیفے شادی اور خاص طور پر من پسند شادی کے لیے بہت کار آمد ہیں۔ آپ ارینچ میرج کرنا چاہتے ہیں یا پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے اندر کوئی بھی رُکاوٹ ہے۔ اکثر پسند کی شادی میں مسائل ہوتے ہیں۔ میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا کہ پسند کی شادی میں مسائل نہ ہوں تو یہ ایک عمل ایسا ہے چاہے کتنی بھی مشکلات ہوں ، چاہے محبوب راضی نہیں ہے ، چاہے اس کے والدین راضی نہیں ہیں ، چاہے اُس کے خاندان والے راضی نہیں ہیں بس آپ کا کام ہے ایک عمل فجر کے بعد کر لیں ایک عمل مغرب کے بعد کر لیں۔ فجر کے بعد سے لے کے 9:00 بجے تک مغرب کے بعد سے لے کے عشاء تک کر لیں اور اس کا رزلٹ پھر آپ چند دنوں میں ان شاء اللہ خود دیکھیں لیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں وظیفے کی طرف دو وظیفے ہیں ایک فجر کے بعد اور ایک مغرب کے بعد اور دونوں کو جب پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ یہ وظیفہ 300 مرتبہ فجر کے بعد سے 9:00 بجے تک پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاحی حین لاحی فی دیمومۃ ملکہ وبقائہ یاحی

یہ پڑھنے کے بعد مغرب آجائے گی مغرب کے بعد پھر آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور 300 مرتبہ یہ دوسرا وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں جن دنوں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں بھی اس وظیفے کو پڑھ سکتے ہیں کم از کم اکیس دن تک لگاتار اس کو پڑھیے گا اکیس دن میں ہی ایسا معجزہ ہوگا کہ ان شاء اللہ 2026 آپ کی من پسند شادی کا سال ہوگا ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad