محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram 2026 mehboob ko muthi mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

چند دن چند سال یا چند مہینے نہیں۔ پوری زندگی آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں۔ بس خاص محرم میں ایسے رشتہ جوڑیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

چند دن چند سال یا چند مہینے نہیں۔ پوری زندگی آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں بس خاص محرم میں ایسے رشتہ جوڑیں۔ عام دنوں میں اس عمل کا ثانی نہیں ہے اور پھر یہ خاص دن محرم کے پڑھیں گے تو سوچیں کتنا فائدہ ہو گا۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف گیارہ دن لگاتار عمل کو کر لیں۔ بس منگل سے شروع نہ کریں باقی کسی بھی دن سے شروع کرسکتے ہیں۔ روزانہ آپ نے 579 مرتبہ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد یاحی حین لاحی فی دیمومۃ ملکہ وبقائہ یاحی

یہ پڑھ کر دعا کیجئے گا جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں ان شاء اللہ انہی گیارہ دنوں کے اندر اندر آپ کو رزلٹ مل جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad