دنوں کے وظائفوظائف

Jummah mubarak dolat rizq ki barish ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعہ مبارک دولت پانے کا خاص وظیفہ! رزق ، بارش کی طرح برسے گا۔ ہر دلی مُراد پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک دولت پانے کا خاص وظیفہ۔ رزق ، بارش کی طرح برسے گا۔ ہر دلی مُراد اللہ تعالیٰ پوری فرمائیں گے۔ جمعہ کا دن ہفتے کے دنوں کا سردار ہوتا ہے۔ جمعہ کا دن سب سے بڑا دن ہوتا ہے اور اس دن کے اندر ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے جس میں ہر دعا قبول ہوتی ہے تو اس سے اس دن کی اہمیت کا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں اور اس دن کا ایک خاص ایسا عمل ہے کہ یہ عمل مرد حضرات جمعہ والے دن جمعہ کی نماز سے عصر کے درمیان پڑھیں گے۔ سب سے بہترین چیز مسجد ہے مسجد کے اندر کریں مسجد میں نہیں کر سکتے تو آپ اپنے کام والی جگہ پر آ کر بھی کر سکتے ہیں گھر میں بھی آپ اس کو کر سکتے ہیں صرف ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے بعد سے عصر کے ٹائم اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یااول الاولین ویااخر الاخرین ویا ذالقوۃ المتین ویا راحم المساکین ویا ارحم الراحمین

یا ارحم الراحمین تین مرتبہ کہنا ہے۔ بس ایک تسبیح اس وظیفے کی آپ نے پڑھ لینی ہے ان شاء اللہ پھر آپ دیکھئے گا جو بھی خواہش ، مراد ہوگی وہ پوری ہو جائے گی۔ رزق و روزی ایسے ملے گی کہ لوگ آپ کی دولت دیکھ کے حیران و پریشان ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad