
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس عمل سے ہر پریشانی دور ہوگی۔ رزق میں اضافہ ہوگا۔ ہر مُراد پوری ہوگی۔ دولت ہی دولت ہوگی۔ یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اس کے ذریعے سے بہت ساری چیزوں میں فرق آتا ہے۔ نمبر ایک جیسے میں نے آپ کو بتایا مشکلیں آسان ہو جائیں گی۔ مشکل ایسے حل ہو جائے گی کہ آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔ اس عمل کے صدقے سے آپ کے رزق ، روزی ، مال ، پیسے ، کاروبار کے اندر اضافہ ہوتا ہے۔ اس عمل کے ذریعے آپ کی مُرادیں پوری ہوتی ہیں ، حاجتیں پوری ہوتی ہیں ، خواہشیں پوری ہوتی ہیں ، منتیں پوری ہوتی ہیں اس عمل سے ہر وہ کام جو آپ کو ناممکن نظر آرہا ہوتا ہے ممکن ہو جاتا ہے۔ ہر وہ کام جو آپ کو مشکل نظر آرہا ہوتا ہے وہ حل ہو جاتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کسی بھی تین نمازوں میں آپ ایک ایک تسبیح پڑھ لیں۔ فجر یا مغرب کے بعد 121 مرتبہ پڑھ لیں یا رات سوتے وقت 300 مرتبہ پڑھ لیں یعنی چوبیس گھنٹے میں آپ کوشش کریں کہ 300 کا عدد ضرور پورا کر لیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ آیت ایسی ہے کہ انسان اس کو پڑھتا ہے تو انسان کو سکون آنا شروع ہو جاتا ہے۔ کچھ عرصہ پڑھیں آپ کو خود اپنے اندر ایک سکون محسوس ہو گا۔ ایک خوشی سی محسوس ہو گی اور آپ کو لگے گا کہ میرے راستے کُھلتے چلے جا رہے ہیں جو بھی رستے بندش ، نظر ، حسد ، شریر لوگوں کے شر سے ، جادو سے ، تعویز سے بند تھے وہ خود بخود اللہ تعالیٰ آپ کے لئے کھولتے جائیں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





