دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din har pareshani sy nijat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن کا خاص وظیفہ۔ زندگی سے ہر مشکل ، پریشانی ، تنگی ، تنگدستی دور ہوگی۔ خاص ظہر سے عصر عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن کا خاص وظیفہ۔ زندگی سے ہر مشکل ، پریشانی ، تنگی ، تنگ دستی دور ہو جائے گی۔ خاص ظہر سے عصر عمل کریں۔ بدھ کے دن ظہر سے عصر کا وقت یہ دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔ اس وقت میں آپ نے یہ اسمِ اعظم تین ، سات یا گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اسمائے اعظم

یہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ کم سے کم 300 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ جتنا عصر کی اذان تک پڑھ سکتے ہیں پڑھیں جو سکرین پر آرہا ہے۔

رب المشرق والمغرب لا الہ الا ھو فاتخذہ وکیلا

یہ عصر کی اذان تک پڑھتے جائیں اور اس کے رزلٹ پھر دیکھتے چلے جائیں تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad