رمضان کے وظائفوظائف

13th Ramzan tuesday wazifa for increase rizq-Mufti Bilal Qadri

13 رمضان المبارک بروز منگل فقیر بھی کرے بادشاہ بن جائے۔ ابھی وقت ہے یہ عمل فوری کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

13 رمضان المبارک بروز منگل فقیر بھی پڑھے تو بادشاہ بن جائے گا۔ ابھی وقت ہے یہ عمل فوری طور پر کریں۔ اتنا پاورفل عمل ہے کہ ایسا فقیر شخص جس کو یقین ہی نہیں ہے کہ میں کبھی زندگی میں امیر بھی ہو سکتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اُس کو بھی کروڑپتی کر دے گا بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں ، بادشاہ بننا چاہتے ہیں ، دولت کے خزانے لینا چاہتے ہیں تو بروز منگل یہ عمل کیجئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سحری سے پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور افطاری سے پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس کے درمیان آپ نے یہ عمل کھلا پڑھنا ہے یعنی اس کو آپ نے گِننا نہیں ہے۔

استغفراللہ العظیم واتوب الیہ

یہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جو استغفار کرتا ہے اس کو ہم رزق بھی دیتے ہیں ، اُولاد بھی دیتے ہیں ، باغات بھی دیتے ہیں ، نہریں بھی دیتے ہیں ، اس کو دنیا کی ہر نعمت ملتی ہے تو جب دنیا کی ہر نعمت ملے گی پھر فقیر انسان بھی بادشاہ بن جائے گا ضرور عمل کیجئے اگر بادشاہ دولت مند بننا چاہتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad