
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کا یہ خاص درود شریف اس وقت خوب وائرل ہے جو اپنی محبت میں جس مقصد کے لیے پڑھتا ہے فوراً پورا ہو جاتا ہے بہت سارے وظائف ہوتے ہیں اور جیسے بہت سارے ٹرینڈنگ چلتے ہیں / وائرل چیزیں ہوتی ہیں جس سے لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے جب ایک پڑھتا ہے اس کو فائدہ ہوتا ہے وہ دوسرے کو بتاتا ہے وہ پڑھتا ہے دس کو بتاتا ہے مثلاً کوئی پوچھتا ہے یار یہ کیسے ہوا ہوگا کہتا ہے میں نے یہ وظیفہ پڑھا تھا تو اگر دس کو فائدہ ہو رہا ہے تو دس اور کو بھی ہو جائے گا اگر ایک کو ہو رہا ہے تو دوسرے کو بھی ضرور ہو جائے گا تو یہ ایسا درود شریف ہے کہ مجھے اس درود شریف کے بارے میں بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس آ رہے تھے کہ یہ درود شریف پڑھا اس سے ہماری محبت ہمیں مل گئی تو اگر آپ کی محبت کے اندر کچھ بھی مسائل ہیں بلاک کیا ہے ، بات نہیں کر رہا ، ناراض ہے یا محبت دن بہ دن دور ہوتی جا رہی ہے تو یہ وظیفہ آپ کے لیے بھی ہے اس بتائے ہوئے طریقے پر عمل ضرور کر لیجئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس درود شریف کو آپ نے عصر کے وقت پڑھنا ہے یعنی عصر کی نماز کے فوراً بعد کسی سے بات کلام نہیں کرنی اور 313 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین ، سات ، نو یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے صرف 21 مرتبہ ” یا مقلوب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ اس کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ یہ وظیفہ پڑھ کر جس کا بھی نام لیں گے اس سے آپ کی محبت کا ہر مسئلہ ایسے چُٹکیوں میں حل ہوتا ہوا نظر آئے گا۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو ابھی عمل کر کہ اس کو کال کر لیں آپ ان بلاک ہوں گے۔ اس عمل کو گیارہ دن اکیس دن یا اکتالیس دن تک کیا جا سکتا ہے ان شاء اللہ جیسے ہی شروع کریں گے آپ کو رزلٹ خود بخود ملنا شروع ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





