
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ایک منٹ کا سب سے طاقتور کروڑپتی ہونے کا وظیفہ۔ گھر ، رزق ، دولت سے بھر جائے گا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ صرف ایک منٹ آپ نے اس عمل کو دینا ہے۔ کیا یہ مشکل ہے؟ کیا ہم اپنی زندگی کو بدلنے کے لیے ایک منٹ نہیں نکال سکتے بالکل نکال سکتے ہیں جہاں ہم اپنی زندگی میں محنت مشقت کرتے ہیں 18 گھنٹے ، 20 گھنٹے کام کرتے ہیں تو ان میں سے ایک منٹ اگر ہم نکال لیں تو میرے خیال سے یہ ہمارے 18 ، 20 گھنٹوں کی محنت پر بھاری ہو جائے گا۔ دونوں چیزیں ہیں آپ محنت بھی کریں / کام بھی کریں اور ساتھ اپنی زندگی کا ایک منٹ نکال لیں۔ ان شاء اللہ ایسا طاقتور عمل ہے کہ دولت میں ، رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ایسی برکت ہو جائے گی کہ ہر کوئی دیکھ کر پریشان ہو جائے گا وہ سوچے گا کہ یار یہ بیس بیس گھنٹے کام کرتا تھا اور اس کے پاس کچھ نہیں تھا اور آج چند منٹ کام کرتا اللہ تعالیٰ نے اس کو اتنا نواز دیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جب بھی آپ نے فرض نماز پڑھنی ہے فرض نماز پڑھنے کے بعد جب سلام پھیریں گے۔ سلام پھیرنے کے فوراً بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ یہ عمل سات سے اکیس دن آپ کر سکتے ہیں اور صرف 79 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
پاکی کی حالت میں چند دن لگاتار پڑھیں۔ فجر میں ، ظہر میں ، عصر میں ، مغرب میں ، عشاء میں ، تہجد میں پڑھیں۔ صرف سیونٹی نائن مرتبہ پڑھنا ہے ان شاء اللہ آپ کی دولت میں ، مال میں ایسا اضافہ ہوگا کہ پھر خود کہیں گے اس ایک منٹ کے عمل نے ہماری زندگی کو بدل دیا ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





