دنوں کے وظائفوظائف

Friday dua for money-Mufti Bilal Qadri

جمعۃ المبارک جس نے بھی یہ پڑھا اور مالدار ہوگیا۔ جو مانگو گے سب ملے گا۔ اس وظیفے کی گارنٹی میں دیتا ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک جس نے بھی یہ پڑھا مالدار ہو گیا۔ جو مانگو گے سب ملے گا اس وظیفے کی میں خود گارنٹی دیتا ہوں جمعہ کا دن ہے بابرکت دن ہے دنوں کا سردار ہے اور جمعہ کے دن جو عبادات کا ثواب ملتا ہے۔ وہ باقی دنوں میں ہمیں دیکھنے میں نظر نہیں آتی ہے اور جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے کہ جس گھڑی میں انسان اللہ تعالیٰ سے دُعا کر کے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو نصیب فرماتا ہے اور یہ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ اگر اس گھڑی میں آپ نے یہ پڑھ لیا اور اس کے بعد مانگتے رہیں۔ صرف آپ کو نہیں آپ کی آنے والی نسلوں کو بھی اللہ تعالیٰ بےحساب ضرور نوازے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعے والا دن اور جمعے کے دن آپ نے پانچ تسبیح پڑھنی ہیں۔ جمعرات کی مغرب سے جمعہ کی مغرب تک کا ٹائم ہوتا ہے تو یہ ٹائم آپ کے پاس ہے کہ اس ٹائم میں بس آپ نے 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اللھم صل علی سیدنا محمد نور الانوار وسر الاسرار وسید الابرار

یہ وظیفہ پڑھیں دعا کریں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے مانگتے جائیں آج کے دن ہی اللہ تعالیٰ مانگی ہر ایک ایک چیز آپ کو ضرور عطا فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad