
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
عید تک محبوب آپ کی محبت میں ایسا تڑپے گا کہ خود ان بلاک کرے گا اور خود معافی بھی مانگے گا۔ عید سے پہلے ایسا راضی ہو جائے گا کہ یہ عید آپ کی اپنے محبوب کے ساتھ انتہائی اچھی گُزرے گی۔ جن میاں بیوی کے آپس میں لڑائی ، جھگڑے ہیں۔ الگ رہ رہے ہیں بات طلاق تک پہنچ چُکی ہے ان شاء اللہ اس عمل کے صدقے یہ عید وہ اور آپ ایک ساتھ گُزاریں گے۔ ذی الحج کے مبارک دن چل رہے ہیں اور ان دنوں کے اندر اللہ تعالیٰ کو جو سب سے زیادہ محبوب عمل ہیں وہ عمل آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اور ان دنوں میں سب سے خاص دن یومِ عرفہ کا ہے۔ یومِ عرفہ دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے۔ خُوب دعائیں کریں ان شاء اللہ اگلے سال تک ان دعاؤں کے اثرات آپ کو ملنا شروع ہو جائیں گے اور خاص کر محبت پیار کے لیے یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے اور کوشش کریں سے 13 ذی الحج تک کرتے رہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے روزانہ 500 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر آپ نے 11 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اول و آخر ایک تسبیح تکبیرات کی پڑھنی ہے۔
تکبیرات پڑھنے کے بعد آپ نے کم از کم پانچ سو مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے کسی ایک نماز کے بعد بیٹھ کے 500 مرتبہ پڑھیں محبوب کی تصویر پر دم کیجئے اور دعا کیجئے ان شاء اللہ عید تک اس کا رزلٹ آپ دیکھ لیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






