محبت کے وظائفوظائف

Nafrat muhabbat ma badlnay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کا سالوں سے آزمودہ طاقتور عمل۔ نفرت محبت میں بدل جائے گی۔ محبوب سے دوریاں ختم!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کا سالوں سے آزمودہ طاقتور عمل۔ نفرت محبت میں بدل جائے گی۔ محبوب سے دوریاں ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گی اور یہ سالوں سے اس لیے کہہ رہا ہوں کہ جب بھی محبت کا یہ عمل دیا ہے کامیابیاں سر چڑ کر بولنے لگ گئی ہیں۔ یہ کوئی جادو نہیں ہے بلکہ ایک اسمِ اعظم ہے۔ اس سے  اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ جتنا ایک جادو سے بھی فائدہ نہیں ہوتا اور جو بندہ کالا یا پیلا جادو کرواتا ہے یا کرتا ہے دونوں میرے نزدیک اسلام سے خارج ہیں لیکن یہ اسمِ اعظم ہے جو ایک جائز کام میں شومار ہوتا ہے اور اس کو پڑھنے سے ثواب بھی ملتا ہے اور آپ کے جائز کام میں مدد بھی ہوتی ہے۔ جائز محبت وہ جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں ، جائز وہ جگہ جہاں آپ میاں بیوی ہیں۔ آپ کے آپس کے مسائل ہیں وہاں اس کو کرنا چاہتے ہیں ، والدین کے ساتھ مسائل ہیں وہاں کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ محبت کے اندر بہت زیادہ خاص ہے اور اس کے اندر اسمِ اعظم بھی شامل ہے۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ عمل عصر سے مغرب کے درمیان گیارہ دن تک کرنا ہے۔ اول و آخر آپ نے تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ  پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یارحمٰن الدنیا ویارحیم الآخرۃ قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں

اس وظیفے کی / اسمِ اعظم کی گیارہ تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں۔ پڑھ کر جس کی نفرت کو محبت حاصل کرنا ہے۔ وہ چاہے  کوئی بھی ہے اس کی تصویر پر آپ نے دم کر دینا ہے۔ گیارہ دن کے اندر اندر رِزلٹ آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوگا اور ابھی ویسے بھی نیا سال شروع ہو رہا ہے تو اس عمل کو کر لیں ان شاء اللہ شروع میں ہی آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad