دنوں کے وظائفوظائف

Jummah k din 1 ayat sy crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعۃ المبارک صرف ایک آیت پڑھیں۔ 70 ہزار حاجتیں پوری ہوں گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک صرف یہ ایک آیت پڑھیں۔ ستر ہزار حاجتیں پوری ہوں گی اور اس عمل کی برکت سے ان شاء اللہ کروڑپتی بھی آپ ضرور ہو جائیں گے۔ جمعہ کا مبارک دن ہفتے کے دنوں کا سردار ہے اور ہفتے میں جو سب سے ٹاپ کا دن ہے وہ جمعہ کا دن ہے۔ جمعرات کے دن مغرب کے بعد سے لے کر جمعہ کے دن مغرب تک یہ ٹائم خاص ہے۔ اس دن کی ایک اور خاص برکت یہ ہے کہ اس کے اندر ایک وقت ایسا ہے کہ اس گھڑی میں جو شخص جو بھی دُعا کرتا ہے ، جو بھی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نصیب فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ وہ گھڑی ہم سب کو ہر جمعہ نصیب فرمائے تاکہ ہر جمعہ ہماری حاجتیں ، مُرادیں ، دُعائیں ، خواہشیں پوری ہوں تو آج ایک چھوٹی سی آیت دینی ہے چند الفاظ پر مشتمل ہے ان شاء اللہ آج کے دن جو شخص گیارہ سو (1100) مرتبہ اس دعا کو اس آیت کو پڑھ لے گا۔ اس کو یہ تمام برکتیں نصیب ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

رب لاتذرنی فردا وانت خیر الوارثین

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعہ والے دن صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں یہ ہر روز کا ایک معمول ہے اور جمعہ کے دن کوشش کریں ایک سے تین تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھ لیا کریں۔ یہ پڑھیں اور یہ وظیفہ اولاد کے لئے ، ہر چیز کے لئے پڑھ سکتے ہیں۔ ایک دفعہ یہ پڑھ کے دیکھیں آپ کی زندگی کا ہر مسئلہ حل ہو جائے گا اور اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرما دے گا۔ آپ کی حاجتوں میں ، مُرادوں میں ، خواہشوں میں ، منتوں میں ایسی برکت ہوگی کہ آپ ہاتھ اُٹھاتے جائیں گے اللہ تعالیٰ دُعاؤں کو قبول فرما لے گا۔ رزق و روزی میں ایسی برکت ہوگی کہ اس جمعہ پڑھیں گے اگلے جمعہ تک اس کی برکت آپ کو نظر آ جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad