دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din rizq hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے خاص دن دو بڑی مشکلوں کا واحد حل۔ پہاڑ جتنا قرض بھی ختم ہوگا۔ نسلیں کبھی رزق کے لئے محتاج نہیں ہونگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے خاص دن دو بڑی مشکلوں کا واحد حل۔ پہاڑ جتنا قرض دنوں میں ختم۔ نسلیں کبھی رزق کی محتاج نہیں ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ضرور عطا فرمائے گا اور یہ اتوار کے دن کا ایک خاص عمل ہے۔ اس عمل کو ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ یہ دو عمل ہیں دونوں کو آپ نے ملا کے پڑھنا ہے پہلے ایک عمل پڑھنا ہے اس کی تعداد پوری ہو جائے گی پھر دوسرے عمل کی تعداد پوری کرنی ہے۔ آج کل دو بڑی مشکلات ہیں جو زیادہ تر لوگوں کو پریشان کرتی ہیں۔ ایک قرض ہے اور دوسرا رزق و روزی کی کمی ہے جیسے ہی رزق و روزی کی کمی ہوتی ہے تو قرض بڑھتا چلا جاتا ہے تو جیسے ہی رزق و روزی کی کمی دُور ہوگی برکتیں بڑھیں گی اور ان شاء اللہ قرضوں سے بھی اللہ تعالیٰ نجات عطا فرما دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو عمل ہیں اتوار والے دن جب صبح اُٹھیں گے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی ” استغفار " پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح " تیسرا کلمہ " پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے 1100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یامالک الحق المبین

جیسے ہی 1100 کا عدد پورا ہو جائے گا پھر اللہ تعالیٰ کا نام 2100 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

یابدیع

ہر اتوار اس کو پڑھنے کا معمول بنا لیں ان شاء اللہ یہ دو بڑی مشکلیں ایسے چُٹکیوں میں حل ہو جائیں گی کہ آپ سوچیں گے کہ پہلے ہم نے یہ عمل کیوں نہیں کیا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad