
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ذی الحجہ کی پانچویں شب یہ ایک تسبیح پڑھ لو۔ ہر وہ چیز ملے گی جو آج تک نہیں ملی۔ پھر چاہے وہ گاڑی ہو ، دولت ہو ، اولاد ہو ، گھر ہو ساری زندگی کامیابیاں ملتی جائیں گی۔ الحمدللہ ذی الحجہ کی پانچویں شب آنے والی ہے اور اس سے پہلے جتنے بھی دن گُزرے ہیں ہر شب کا ہم نے آپ کے ساتھ وظیفہ شیئر کیا ہے اور الحمدللہ بہت ہی اچھا اس کا ریسپانس بھی ملا۔ آج کے آرٹیکل میں انتہائی آسان اور انتہائی مجرب تسبیح آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ چند تسبیحات پڑھنی ہیں ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ملے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چاہتے ہیں کہ اس مہینے کی جو برکتیں ہیں اس کی وجہ سے اللہ پاک آپ کو سب کچھ عطا کریں جو آپ کی ضرورت ہو یا جس کی آپ کو خواہش ہو یا جو آپ کی حاجت ہو چاہے وہ مال و دولت ہو۔ چاہے وہ گاڑی ہو۔ جیسے بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ ہم گاڑی لینا چاہتے ہیں لیکن کوئی سبب نہیں بن رہا۔ اسی طرح بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہم اپنا ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے کوئی بندوبست نہیں ہو رہا۔ پیسے اکٹھے نہیں ہو رہے تو سب لوگ اس عمل کو کر سکتے ہیں کیا کرنا ہے بس یہ ایک تسبیح ذی الحج کی پانچویں شب کو پڑھ لیں ان شاء اللہ اسی مہینے سب کچھ آپ کو نصیب ہوگا پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔
سات تسبیح اس کی ایک ہی نشست میں پڑھیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد دُعا کریں اللہ تعالیٰ آپ کی جو جائز خواہش ہوگی اُس کو پورا کریں گے۔ جو بھی آپ کی حاجت ہوگی جو آپ کو چاہیے ہوگا وہ ان شاء اللہ رب آپ کو عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





