دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din rizq dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے دن صرف 5 منٹ کا یہ وظیفہ۔ اللہ تعالیٰ رزق ، دولت سے اتنا نوازے گا۔ نسلیں کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے دن صرف پانچ منٹ کا یہ وظیفہ۔ اللہ تعالیٰ دولت ، رزق سے اتنا نوازے گا کہ آپ کی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔ دنوں کے وظائف جو چند منٹوں کے ہوتے ہیں / چند گھنٹوں کے ہوتے ہیں ان وظائف کو کبھی مت چھوڑا کریں کیونکہ اس کا جو رزلٹ ملے گا وہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ آپ بڑے بڑے وظائف کر لیں پھر بھی ان وظائف کا رزلٹ ان شاء اللہ آپ کو زیادہ ملے گا۔ اگر آپ کے رزق و روزی میں تنگی ہے تو صرف پانچ منٹ آپ نے ہفتے والے دن اس بتائے ہوئے طریقے پر یہ وظیفہ کرنا ہے۔ آپ کی نسلوں سے بھی کبھی رزق ختم نہیں ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کا دن ہوگا پانچ منٹ آپ نے کرنا ہے۔ ہر نماز کے بعد آپ اس وظیفے کو پڑھ لیں۔ جیسے ہی آپ نے فرض نماز پڑھ لی سلام پھیرنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور پھر اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں جو سکرین پر آ رہے ہیں۔

یاوھاب یارزاق

یہ وظیفہ آپ صرف ایک دن میں پانچ تسبیح پانچ منٹ میں آسانی سے پڑھ سکتے ہیں کیونکہ ایک منٹ میں ایک تسبیح پڑھی جا سکتی ہے تو صرف آپ کے پانچ منٹ لگیں گے اس کے بعد دُعا کیجئے ان شاء اللہ آج کے دن ہی اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب میں اتنا لکھ دے گا کہ آپ کی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad