رزق کے وظائفوظائف

Dua to become crorepati-Mufti Bilal Qadri

صبح و شام یہ دو 2 تسبیحات پڑھ لیا کریں۔ دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

صبح و شام یہ دو تسبیحات پڑھ لیا کریں۔ دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ۔ یہ پاکی کی حالت میں ، باوضوء حالت میں کرنا ہے کیونکہ یہ قرآن پاک کی دو آیتیں ہیں ایک آیت آپ نے فجر کے بعد پڑھنی ہے اور ایک آیت آپ نے مغرب کے بعد پڑھنی ہے۔ تین تسبیحات 313 مرتبہ آپ نے فجر میں اور تین تسبیحات 313 مرتبہ آپ نے مغرب میں پڑھنی ہیں۔ اول و آخر سات، گیارہ یا اکیس مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں اور ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ اس کے بعد صبح کے وقت قرآن پاک کی یہ آیت پڑھیں جو سکرین پر آ رہی ہے۔

وکفی باللہ ولیا وکفی باللہ نصیرا

313 مرتبہ صبح کے وقت " وقفا بالله ولیا ”  بس اتنا سا پڑھیں پھر مغرب کی نماز پڑھیں پھر سات ، گیارہ ، اکیس مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور پھر 313 مرتبہ ” وقفا باللهِ نصيرا ” پڑھنا ہے۔ یہ کچھ عرصہ لگاتار پڑھتے رہیں۔ خواتین صرف پاکی کی حالت میں باوضو حالت میں پڑھیں۔ جن دنوں نماز پڑھنی ہے ان دنوں پڑھیں ان شاء اللہ اس عمل سے اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا نوازے گا کہ پھر آپ کے گھر میں دنیا کی ہر نعمت ، ہر رحمت موجود ہوگی اور دنیا میں بھی کامیاب ہوں گے ، آخرت میں بھی اللہ تعالیٰ کامیابیاں نصیب کریں گے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad