
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے والے دن قرآن پاک کی صرف یہ دو آیات آپ کی قسمت بدلنے کے لئے کافی ہیں۔ امیر ہونا چاہتے ہیں ، مالدار ہونا چاہتے ہیں ، دولت مند ہونا چاہتے ہیں ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں ، بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت چاہتے ہیں تو خاص ہفتے والے دن یہ دو ٹائم ملا کر اس کی کم از کم آپ نے ایک خاص تعداد ہے وہ آپ نے ضرور پڑھ لینی ہے جو اس آرٹیکل میں شیئر کی ہے۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ ہمارے نصیب کھل جائیں ، نصیبوں کے بند تالے کھل جائیں ، ہماری قسمت کا ستارہ چمک جائے ، ہم زندگی میں جب بھی قدم بڑھائیں کامیابی ہمارے قدم چومے ، ہم مٹی میں ہاتھ ڈالیں سونا ہو جائے تو یہ والا عمل ضرور کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح فجر سے لے کے رات سونے تک 500 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں ، ایک تسبیح اس کی پڑھیں۔
پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور پاکی کی حالت کے اندر پڑھیں۔ خواتین بھی ایسے پڑھیں کہ پھر تین پیر ان کے پاکی میں ہوں۔ اب یہ دونوں وظیفے ملا کر 500 مرتبہ پڑھیں۔
یہ ملا کر پڑھیں اور پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجیئے ان شاء اللہ سب کچھ حاصل ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT







