
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن کا خاص اسمِ اعظم پورا ہفتہ خوشحال گُزرے گا جو مانگو گے اسی پورے ہفتے میں اللہ تعالیٰ عطا کرے گا۔ اس ہفتے سے لے کر اگلے ہفتے کے آنے تک آپ کی جو بھی منتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ہوں گی وہ پوری ہو جائیں گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ ساری مُرادیں ، حاجتیں پوری فرما دے تو یہ عمل ضرور کیجئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہفتے کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 786 مرتبہ پورے دن میں یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ وظیفہ پڑھیں اس کا اثر پورے ہفتے اپنی جاگتی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ وہ مُرادیں ، وہ حاجتیں ، وہ خواہشیں ، وہ منتیں جو سالوں سے پوری نہیں ہو رہی ان شاء اللہ اس ایک ہفتے میں پوری ہو جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





