دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din qarz sy nijat ka ism e azam-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے دن قرضوں سے نجات کا خاص اسمِ اعظم قرضے ایسے ختم ہونگے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے دن قرضوں سے نجات کا خاص اسمِ اعظم قرضے ایسے ختم ہوں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔ الحمدللہ تقریباً تین سال سے ہمارا یہ دنوں کے حوالے سے وظائف کا سلسلہ چل رہا ہے اور پھر اس دن کے حوالے سے خاص وظیفہ ہوتا ہے مثالاً اس دن کے حوالے سے قرضوں سے نجات کا بھی ہے ، اس دن کے حوالے سے شادی کا بھی ہے ، اس دن کے حوالے سے حاجت / مراد کا بھی ہے ، اس دن کے حوالے سے دولت / رزق کا بھی ہے تو آج کا یہ عمل ہفتے کے دن ہے اور خاص کر ان لوگوں کے لیے جو چاہتے ہیں فوراً قرضوں سے نجات ملے چاہے قرض ہزاروں میں ہے ، لاکھوں میں ہے ، کروڑوں میں ہے بس اللہ تعالیٰ ان کو نجات دے دے تو ہفتے کے دن کم از کم پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھ لیں ان شاء اللہ اگلے ہفتے تک آپ اس کا رزلٹ خود دیکھیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح آپ نے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد پانچ تسبیح سارے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، وضو بے وضو ہر حال میں اس کی پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم الکفنا ھم بما شئت بمن شئت وکیف شئت

یہ پڑھنے کے بعد دعا کریں کہ اے اللہ یہ قرضے ہیں ان سے مجھے نجات عطا فرما دے۔ مجھے ہر چیز ناممکن نظر آ رہی ہے مجھے لگ رہا ہے ایسا ہو ہی نہیں سکتا لیکن تیری ذات پر یقین ہے کہ تو جو چاہے ، جب چاہے ، جیسے چاہے کر سکتا ہے مجھے اس سے نجات عطا فرما ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad