دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din ka wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن کی خاص پاورفل تسبیح۔ خاص قرضوں سے نجات اور بےحساب رزق ، بے شمار دولت کے لئے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن کی خاص پاورفل تسبیح خاص قرضوں سے نجات اور بے حساب بے تحاشہ دولت کے لیے یعنی پیر کے دن جو اس عمل کو کرتا ہے اس کو دو فائدے حاصل ہوتے ہیں پہلا اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے اس کی مدد کرتا ہے۔ جلد سے جلد اس کا سارے کا سارا قرض ادا ہو جاتا ہے۔ دوسرا اس کو اتنا پیسہ ، دولت ملے گا کہ اس کی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی یعنی آج کروڑوں کے قرض میں ڈوبا ہوا ہے تو کل لوگوں کو قرض دینے والا ہو جائے گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر پیر کے دن کے آپ نے کم سے کم ایک تسبیح اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم انی اعوذبک من العجز والکسل والجبن والبخل

ہر نماز کے  بعد تھوڑا تھوڑا پڑھیں یا کسی ایک نشست میں اس کو پڑھیں۔ ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اللہ تعالیٰ بے حساب رزق عطا فرمائے گا۔ بہت بہترین دعا ہے پہلے ہی پیر آپ کو اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود مل جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad