
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن اس عمل کی برکت کے صدقے اللہ تعالیٰ وہاں سے رزق روزی عطا کرے گا۔ جہاں سے گُمان بھی نہ ہوگا اور یہ حقیقت بات ہے معجزے والی بات ہے کہ بعض اوقات ایسی جگہ سے مل جاتا ہے جہاں سے ہم گمان بھی نہیں کر سکتے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے تو اتوار کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال کے اندر اور ہر طریقے سے پڑھ سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں پڑھتے رہیں زبان سے دل سے کم از کم 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ دل سے اس کو پڑھنا ہے اور پھر دیکھئے گا رب کی ذات آپ کو کتنا نوازے گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





