دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din maalamal hone ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن دولت سے مالا مال ہونے کا خاص عمل۔ کروڑپتی ہونا ہے اس نام کی کثرت کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:

ہفتہ کے دن دولت سے مالا مال ہونے کا خاص عمل۔ کروڑپتی ہونا ہے اس نام کی کثرت کریں۔ جس ہفتے سے آپ یہ عمل کرنا شروع کریں گے سمجھیں اس دن کے بعد آپ کروڑپتی ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس دن سے آپ کی جیب ، بٹوے پیسوں سے بھرنے شروع ہو جائیں گے۔ بس اس بتائے ہوئے طریقے پر عمل کیجیئے اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ جب آپ کی زندگی تبدیل ہوگی تو آپ کو سب کچھ خود ہی نظر آ جائے گا کہ اس وظیفے کو پڑھنے سے پہلے آپ کے پاس کتنی دولت تھی اور اس کو پڑھنے کے بعد آپ کے پاس کتنی دولت آئی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے دن کا آغاز ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کے ساتھ کرنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھنے کے بعد آپ نے 4100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے۔

یالطیف

24 گھنٹوں میں 41 تسبیح اس اللہ تعالیٰ کے نام کی آپ نے پڑھنی ہیں۔ اگر اس کو آپ ایک نشست میں پڑھتے ہیں تب بھی آپ کا ایک گھنٹہ بھی نہیں لگتا تو آپ اس کو دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ جس ہفتے سے یہ وظیفہ پڑھنا شروع کریں گے وہ لکھ کر اپنے آپ رکھ لیجیئے گا کیونکہ وہ وقت آپ کی زندگی کو بدلنے کا وقت ہو گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad