دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din urgent paisun ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ارجنٹ پیسوں کی ضرورت فوری پوری! بس اتوار والے دن اس قرآنی آیت کا ورد کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ارجنٹ پیسوں کی ضرورت فوری پوری! بس اتوار والے دن اس قرآنی آیت کا ورد کریں۔ اتوار کا دن عموماً چھٹی کا دن ہوتا ہے۔ بعض اوقات لوگوں کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے چاہے وہ قرضہ دینا ہے ، چاہے گھر میں کوئی بیمار ہو گیا ہے ارجنٹ پیسے چاہیے یا کاروبار میں نقصان ہو جاتا ہے اس کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہو جاتے ہیں کہ اس نقصان کو کیسے پورا کیا جا سکے تو اتوار کے دن کا یہ خاص عمل دے رہا ہوں اس کے دو فائدے ہوں گے۔ ایک تو فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے تو ان شاء اللہ صبح پڑھیں شام تک اللہ تعالیٰ پیسوں کا بندوبست فرما دے گا۔ نمبر دو کہ آپ کسی بھی قسم کے نقصان کے محفوظ رہیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے۔ کم سے کم تین تسبیح اور زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہیں۔ جتنی زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء وھو القوی العزیز

اس کو پڑھیے گا پھر اس کا رزلٹ خود کمنٹ میں بتائیے گا۔ کوشش کریں کہ ہر اتوار اس کی تین تسبیح ضرور پڑھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad