محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko pyar mein tarpaane ka anokha wazifa-Mufti Bilal Qadri

ایک پاؤ آٹا لیں۔ اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا لیں۔ مچھلیوں کو ڈال دیں۔ محبوب مچھلی کی طرح تڑپتا آئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ایک پاؤ آٹا لیں۔ اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا لیں۔ مچھلیوں کو ڈال دیں۔ محبوب مچھلی کی طرح تڑپتا آئے گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ بازار سے یا گھر میں آٹا موجود ہے تو اس میں سے ایک پاؤ تول کر آٹا نکالیں اور اس آٹے کو گوند لیں اگر خود نہیں گوند سکتے تو کسی سے آپ گوندوا لیں لیکن اگر خود گوند سکتے ہیں تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ جس وقت آپ آٹا گوند رہے ہوں گے آپ نے یہ ایک وظیفہ ھو الرحمٰن الرحیم پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ آٹا گوندتے ہوئے ساتھ ساتھ ھو الرحمٰن الرحیم پڑھتے رہیں لیکن اگر آپ خود نہیں گوند سکتے تو جو گوند رہا ہو اس کے پاس کھڑے ہو کر ھو الرحمٰن الرحیم  پڑھتے رہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آٹا گوندنے کے بعد آپ نے اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنانی ہیں اور ہر گولی کے اوپر آپ نے ” ھو الرحمٰن الرحیم " 41 مرتبہ پڑھ کے دم کر دینا ہے۔ اب اس آٹے سے جتنی بھی گولیاں بنیں گی ان میں سے گیارہ گولیاں آپ نے علیحدہ کرنی ہیں اور ان کے اوپر آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام دوسرے فلاں کی جگہ پر آپ نے اپنا نام لینا ہے اور گولی پر دم کر دینا ہے۔ اب ان گیارہ گولیوں کو بھی باقی سب گولیوں کے ساتھ مکس کر لینا ہے اور ایک ہی جگہ پر آپ نے جا کے ڈالنی ہیں۔ اس جگہ ڈالیں جہاں مچھلیاں ہوں اور جیسے ہی مچھلیاں اس کو کھاتی جائیں گی تو جیسے مچھلی پانی کے بنا تڑپتی ہے ایسے ہی آپ کا محبوب بھی آپ کے پیار میں آپ کے بنا تڑپتا ہوا آپ کے پاس واپس آجائے گا۔ بلاک کیا ہے تو ان بلاک کرے گا۔ ناراض ہے راضی ہو جائے گا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad