
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
کافی دنوں سے محبت کے عمل کے بارے میں بہت سارے لوگوں کے فیڈ بیک آ رہے تھے اور کافی سارے لوگوں نے محبت کے عمل کے بارے میں ، اسی طرح من پسند شادی کے حوالے سے ، جاب کے حوالے سے اور خاص طور پر میاں بیوی کی آپس میں محبت کے بارے میں۔ بہت سارے میسیجز آئے اور سب کو جواب دینا مشکل ہو رہا تھا۔
ایک پاورفل عمل آپ کے سامنے پیش کیا جارہا ہے الحمدللہ ایسا کوئی نہیں ہے کہ جس نے یہ عمل کیا ہو اور وہ اس میں ناکام ہوا ہو کیونکہ بہت ہی مجرب عمل ہے بہت زیادہ مجرب عمل ہے اور میں نے بہت سارے لوگوں کو دیا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کہ الحمدللہ ان کو بہت فائدہ ہوا جو زیادہ چیزیں ہیں جن میں زیادہ فائدہ ہے اس عمل کے اندر یہ آپ کے سامنے ہیں کاروبار میں ترقی اور اسی طرح آج کل زیادہ تر من پسند شادی اور اس چیز کا زیادہ لوگ کرتے ہیں۔ اس کے حوالے سے اور اسی طرح کچھ لوگ من پسند جاب / کام کے حوالے سے ، روزگار کے حوالے سے کہ میں اپنے پسند کا کوئی روزگار مل جائے اور اسی طرح کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنے کا وظیفہ۔ اسی طرح جو لوگ جاب کر رہے ہیں اور ان کو اپنے حکام کو راضی رکھنا پڑتا ہے تو اس کے لئے آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ میاں بیوی کی آپس کی جو محبت ہے اس کے لئے آپ عمل کر سکتے ہیں اس طرح کہ جتنے ہیں جہاں کسی کو راضی کرنا ہو جہاں کسی سے بات منوانی ہو۔ اس کے لئے آپ یہ عمل کر سکتے ہیں تو انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
تو چلیئے آج ہم اپنا آپ کو یہ عمل بتاتے ہیں کہ وہ کیسے کرنا ہے تو سب سے پہلی بات یہ ہے کہ الحمدللہ یہ سینہ بسینہ عمل یعنی جو استاد سے حاصل ہوتا ہے۔ استاد سے ملتا ہے اور یہ ایک الحمدللہ سینہ بسینہ عمل ہے اور عمل روزانہ آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں صرف 313 مرتبہ پڑھیں۔ وہ بالکل چھوٹے سے تین لفظ ہیں ہر کوئی پڑھ سکتا ہے ہر ٹائم پڑھ سکتا ہے کسی بھی وقت پڑھ سکتا ہے پہلی بات یہ ہے کہ روزانہ آپ کسی بھی وقت پڑھیں دوسری بات یہ ہے کہ اگر آپ ہر نماز کے ساتھ پڑھیں تو وہ بہت زیادہ پارفل عمل ہو گا۔ عمل کیا ہے؟ عمل بلکل آپ دیکھیں چھوٹا سا عمل ہے۔
بلکل چھوٹا سا عمل اور بہت پارفل اسم آزم ہے یہ عمل آپ نے کرنا ہے ور رحمان الرحیم کتنی دفعہ پڑھنا ہے بتا دیا آپ کو کہ روزانہ کسی بھی وقت 313 مرتبہ پڑھنا ہے کتنے یوم پڑھنا ہے؟
یہ ہے ویسے مکمل 41 یوم کا لیکن الحمدللہ بہت سارے کیونکہ فیڈبیکس ملے اور لوگوں نے بتایا اور 41 یوم سے پہلے الحمدللہ یہ جس مقصد کے لئے آپ کریں گے وہ حل ہو جاتا ہے تو یہ اس لئے بتا رہا ہوں کہ ان لوگوں کے پہلے حل ہو گئے ہیں اور ان لوگوں نے بتایا کہ ہمارا مسئلہ جو تھا وہ حل ہو گیا ہے تو کیا اب ہم اس کو جاری رکھیں یا چھوڑ دیں؟
تو آپ نے اس کو جاری رکھنا ہے 41 دن پورا کرنا ہے بے شک ایک دن میں حل ہو جائے۔ بے شک سات دن میں ہو جائے گیارہ میں ہو جائے دو ہفتوں میں ہو جائے لیکن 41 دن مکمل کرنا ہے چھوڑنا نہیں ہے 41 دن کے اندر ناغا ہو جاتا ہے تو عمل آپ کو دوبارہ کرنا ہے ایک دن کا بھی ناغا نہیں کرنا تو اس لئے ایسا ٹائم اپنے لئے ایڈجسٹ کریں کہ جہاں آپ روزانہ اس وقت میں کر سکتے ہیں اور اس میں ایک خاص چیز ہے۔ وہ یہ چیز ہے کہ آپ نے اس کو مکمل کرنا ہے ٹھیک ہے اب یہ ایک اکسٹرا چیز ہے کہ اگر اس میں جو جمعرات آئیں گی اب 41 دن ہے اس 41 دن کے اندر آپ کے پاس جتنی بھی جمعرات آتی ہیں ان جمعرات کے اندر ہر جمعرات جو 41 دن میں آئے گی اس میں آپ نے گیارہ سو 1100 کا اضافہ کرنا ہے یعنی اگر روزانہ آپ 313 مرتبہ پڑھتے ہیں تو جو جمعرات والا دن آئے گا اس دن یہ 1413 مرتبہ ہو جائے گا اس دن گیارہ سو کا اضافہ کرنا ہے صرف جمعرات والے دن باقی دن 313 مرتبہ ہی پڑھنا ہے۔ جمعرات کو اگر آپ یہ عمل فجر کے بعد کریں تو اس وقت زیادہ اس چیز کا فائدہ ہوگا اور جب یہ آپ عمل کریں گے اور جتنی بیچ میں آپ کی جمعرات آئے گی اس جمعرات کو آپ نے جتنی جمعرات آ رہی ہے اس جمعرات کو آپ کچھ میٹھا پکا کر کھیلا سکتے ہیں تو کھیلا دیں اور اگر پاس نہیں ہے آپ کھیلا نہیں سکتے۔ تو پھر آپ دانوں پر یا روٹی پر دم کر کے پرندوں کو کھیلا دیں اور یہ مغرب سے پہلے پہلے کرنا ہے ٹھیک ہے جمرات والے دن مغرب سے پہلے پہلے باقی دن انشاءاللہ اسی طرح 313 مرتبہ پڑھیں۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





