
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن کا خاص اسمِ اعظم 70 ہزار حاجتیں پوری۔ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے۔ پیر کے دن کا یہ ایک خاص اسمِ اعظم ہے اس کے بہت پوزیٹیو ریسپانس ملے ہیں تو نے فائدہ دیا ہے۔ اگر ایک کو فائدہ ہوتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ باقی لوگوں کو بھی فائدہ ہوگا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی اس عمل سے فائدے حاصل ہوں ، آپ کی بھی حاجتیں / مُرادیں / خواہشیں / منتیں پوری ہوں۔ آپ کو بھی اللہ تعالیٰ امیر ، مالدار ، کروڑپتی کرے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرمائے تو پیر کے دن کم از کم پانچ تسبیح یہ پڑھ لیں جو سکرین پر آ رہی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پیر کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح آپ نے تیسرا کلمہ کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے بتائے ہوئے وظیفے کی پانچ تسبیح پڑھنی ہیں۔ اس کے بعد رب کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دُعا کیجئے گا اور ان شاء اللہ اس کا رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیجئے گا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





