
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ذی الحج کا چاند اور محبت کا طاقتور عمل۔ پورا سال محبوب ایسے مٹھی میں ہوگا کہ اس سے پہلے نہ آپ نے محبوب کو ایسا دیکھا ہوگا ، نہ کسی کے محبوب کو ایسا دیکھو گے۔ گزشتہ دن ایک بہن آئی وہ کہتی ہیں کہ میری رشتہ دار ہے اُس کا محبوب ایسا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ میرا محبوب اس سے بھی زیادہ اچھا ہو جائے۔ اس عمل کے بعد آپ کو کسی کی مثال دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ لوگ آپ کی محبت کی ان شاء اللہ مثال دیں گے۔ اگر آپ کی من پسند شادی کے اندر رُکاوٹیں ہیں وہ بھی دور ہو جائیں گی۔ بڑا ہی آسان اور پیارا سا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے ہی ذی الحج کا چاند طلوع ہو آپ کو پتہ لگ جائے تو چاند طلوع ہونے سے پہلے پہلے جن کا قربانی کا ارادہ ہے وہ چاند طلوع ہونے سے پہلے پہلے اپنے بال کٹوا لیں ، ناخن کاٹ لیں تو جیسے ہی چاند طلوع ہو چاند کو دیکھیں چاند کی یہ دُعا پڑھیں۔
چاند کی دعا پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کر دُعا کیجئے اور پھر اپنی محبت کے اندر معجزہ خود اپنی آنکھوں سے ضرور دیکھئے گا۔ پہلے دس دن میں ہی اس کا رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






