محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ki narazgi door karne wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب ناراض ہے۔ ناراضگی کسی صورت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تو یہ عمل ایسا معجزہ کرے گا۔ ان شاء اللہ پلک جھپکتے ہی ناراضگی ختم۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب ناراض ہے۔ ناراضگی کسی صورت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تو یہ عمل ایسا معجزہ کرے گا۔ ان شاء اللہ پلک جھپکتے ہی ناراضگی ختم۔ ایسے راضی ہو گا کہ ان شاء اللہ پھر کبھی ناراضگی والے معاملات نہیں بنیں گے۔ 100٪ آپ کو اس کا ریسپانس ضرور ملتا ہے۔ دوسرا یہ آپ کا ریسپانس پوری زندگی کے لیے ہوتا ہے ہاں یہ ضرور کہتا ہوں کہ آپ کچھ ٹائم عمل پڑھتے رہیں اگر آپ کا محبوب ٹھیک ہو گیا ، راضی ہو گیا ، انبلاک کر دیا ہے پھر بھی کچھ ٹائم تک پڑھتے رہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور جیسے میں نے بتلایا کہ یہ وظیفہ آپ نے چوبیس گھنٹے میں صرف 179 مرتبہ پڑھنا ہے لیکن جب شروع کریں گے تو ایک مرتبہ ، سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد یامسبب الاسباب

179 مرتبہ پڑھ کر پھر آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پہلے فلاں پر محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے۔ جب پورا پڑھ لیں تو محبوب کی تصویر کے اوپر پھونک مار دیں اور پھر رزلٹ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad