رزق کے وظائفوظائف

Jald ameer hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

جو شخص دن میں 100 مرتبہ یہ پڑھ لے۔ چند دن میں سب سے امیر ہو جائے گا۔ دولت کے خزانے نصیب ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جو شخص دن میں 100 مرتبہ یہ پڑھے گا۔ چند دن میں سب سے امیر ہو جائے گا۔ دولت کے خزانے اس کو اللہ تعالیٰ عطا فرما دیں گے۔ کوشش کرنی ہے کہ دو وقت میں وظیفہ کرنا ہے فجر اور مغرب کے بعد تو اگر آپ دولت کے حوالے سے پریشان ہیں تو آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد یہ دو ٹائم رکھنے ہیں۔ ان ٹائموں میں آپ دولت ، مال ، پیسے ، کاروبار کے حوالے سے وظائف ضرور کیا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف 100 مرتبہ فجر کے بعد ، 100 مرتبہ مغرب کے بعد پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ کو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ھو الاول والآخر والظاھر والباطن وھو علی کل شیء قدیر

اس کو پڑھیں اس آیت کی اتنی طاقت ہے کہ پڑھنے کے بعد پھر اس کی طاقت اپنی زبانی ان شاء اللہ خود بتائیے گا ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad