ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj k pehle 10 din ka hajat ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

ذی الحج کا مبارک مہینہ شروع ہو رہا ہے۔ پہلے دس دن سال کے سب سے بڑے دن ہر مانگی دُعا قبول ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ذی الحج کا مبارک مہینہ شروع ہو رہا ہے۔ پہلے دس دن سال کے سب سے بڑے دن ہیں ہر مانگی دعا قبول ہوگی۔ قرآن مجید کے اندر اللہ تعالیٰ نے سورة الفجر میں اس کے بارے میں قسم بھی اٹھائی ہے فجر کی اور دس راتوں کی اور تمام محدثین اس بات پر متفق ہیں کہ اس سے مُراد ذی الحجہ کے پہلے دس دن ہیں اور ان دس دنوں کی بہت اہمیت فضیلتیں آئی ہیں۔ ان دنوں کے اندر دعائیں ایسے قبول ہوتی ہیں کہ ناممکن کام بھی ممکن ہو جاتا ہے۔ ان دس دنوں کا یہ خاص اسمِ اعظم ہے اس اسمِ اعظم کے صدقے آپ دولت چاہتے ہیں ، آپ رزق چاہتے ہیں ، آپ کاروبار چاہتے ہیں ، آپ پیسہ چاہتے ہیں ، آپ اولاد چاہتے ہیں ، آپ شادی چاہتے ہیں ، آپ محبت چاہتے ہیں ، آپ اپنا گھر چاہتے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی مُشکلیں ، پریشانیاں دُور ہو جائیں۔ کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے ، آپ چاہتے ہیں دنیا کی ہر نعمت میرے قدموں میں ہو تو ان دس دنوں میں آپ نے اس اسمِ اعظم کی کثرت کرنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ان خاص دس دنوں کے اندر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں پھر آپ نے ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے وضو بےوضو ہر حال کے اندر یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

یہ پڑھیں ان شاء اللہ دیکھئے گا یہ دس دن آپ کی زندگی کو بدلنے والے دن ضرور ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad