دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din rizq hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن عصر تا مغرب اس عمل کو کریں۔ بےحساب رزق ، بےتحاشہ دولت پورا ہفتہ جادو جنات سے حفاظت۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن عصر تا مغرب اس عمل کو کریں۔ بےحساب رزق ، بےتحاشہ دولت پورا ہفتہ جادو جنات سے حفاظت۔ رمضان سے پہلے میرے پاس ایک بھائی آئے تھے اور ان کا الحمدللہ بڑا اچھا کاروبار تھا لیکن اچانک سے کاروبار ڈاؤن ہو گیا پہلے تو اُن کو لگا کہ شاید پوری مارکیٹ میں کام ڈاؤن ہے لیکن جب انہوں نے دیکھا کہ باقی سب دکانداروں کا کام پہلے جیسا ہی ہے پھر وہ بھائی پریشان ہوئے اور میرے پاس آئے۔ میں نے ان سے ایک بات کی تھی میں نے کہا آپ کا جو کاروبار ہے اس کو بند کروایا گیا ہے اور آپ پر خاص طور پر تعویزات کے اثرات ہیں انہوں نے کہا کہ اب اس سب کا کیا حل ہے میں نے کہا کہ آپ اور آپ کے گھر کی جو خواتین ہیں جس دن جمعرات ہوگی جمعرات کو عصر کی نماز کے بعد آپ لوگوں نے پانچ سو مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور کوشش کریں کہ ہر جمعرات اس کو پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ اس سے پورا ہفتہ ایک تو جادو ، جنات سے حفاظت رہے گی اور دوسرا بے تحاشہ آپ کو دولت بھی ملے گی۔ جس وظیفے سے ان بھائی کو فائدہ ہوا تھا یہ وہ وظیفہ ہے اس کو آپ لوگ بھی پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سلم قولا من رب الرحیم

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعرات کا دن ہوگا عصر کی نماز پڑھنے کے بعد گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں جو شیئر کیا ہے۔ ان شاء اللہ پورا ہفتہ آپ کا بہترین گُزرے گا اور جادو جنات کا اثر ختم ہو جائے گا۔ اگر کاروبار پر بندش ہے اور کام نہیں چل رہا تو کام چلنے لگ جائے گا۔ ہر قسم کی بندش ٹوٹ جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad