
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ساری زندگی دُکھوں میں گُزار دی۔ اب سُکھ ہی سُکھ چاہتے ہیں؟ جمعرات کے دن اس عمل سے دوستی کر لیں۔ یہ چار عمل ہیں ، چار تسبیح ہیں ، چار وظیفے ہیں۔ ان چاروں کی کم از کم ایک ایک تسبیح روزانہ پڑھنی ہے۔ اب کوشش کریں کہ ٹائم کے ساتھ پڑھیں مثلاً ایک تسبیح آپ فجر سے لے کے دس بجے کے ٹائم پڑھ لیں۔ ایک تسبیح آپ دس بجے سے لے کے ظہر کے ٹائم پڑھیں۔ ایک تسبیح آپ ظہر سے لے کے عصر کے درمیان پڑھیں اور ایک تسبیح آپ عصر سے مغرب کے درمیان پڑھیں۔ اس عمل کے صدقے آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ کی آنے والی زندگی کتنی خوشیوں والی ہوگی ، آنے والی زندگی میں نصیبوں کے بند تالے سارے کے سارے کھل جائیں گے اور جتنے بھی دُکھ ، مُصیبتیں ، پریشانیاں ، تکلیفیں دیکھی ہیں وہ سب کی سب سُکھ کے اندر / خوشیوں کے اندر بدل جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن آپ نے چار تسبیح پڑھنی ہیں کیسے پڑھنی ہیں اوپر بتا دیا ہے لیکن اگر آپ ایک ہی ٹائم پہ پڑھنا چاہیں تو ایک ٹائم پہ بھی آپ پڑھ سکتے ہیں لیکن ہر وظیفے کے ساتھ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
بسم اللہ ما شاء اللہ لاقوۃ الا بااللہ پہلے پڑھیں پھر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ بسم اللہ ما شاء اللہ لایسرف السوء الا اللہ پڑھیں۔ اس کے بعد پھر آپ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ بسم اللہ ما شاء اللہ ماکان من نعمت فمن اللہ پڑھیں۔ اس کے بعد پھر اول و آخر تین درودِ ابراہیمئ کے ساتھ بسم اللہ ما شاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا بااللہ پڑھیں۔ ضرور عمل کیجیئے گا اس وظیفے سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





