دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن اللہ تعالیٰ کے 3 ناموں کا انتہائی مجرب عمل۔ رزلٹ ایسا کہ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن اللہ تعالیٰ کے تین ناموں کا انتہائی مجرب اور خاص عمل۔ رزلٹ ایسا کہ ان شاء اللہ کروڑپتی ضرور ہو جاؤ گے۔ آپ کے دن پھر جائیں گے ، نصیب کھل جائیں گے ، نصیبوں کے بند تالے کھل جائیں گے ، قسمت کا ستارہ چمک جائے گا ، اللہ تعالیٰ اتنا نوازے گا کہ ان شاء اللہ آپ ہی کو نہیں آپ کی نسلوں کو بھی کبھی کسی چیز کی محتاجی نہیں ہوگی۔ اگر آپ پر قرضہ بھی ہے تب بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں بڑا ہی آسان پیارا سا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں جو آپ نے پڑھنے ہیں کیسے پڑھنے ہیں صبح اُٹھیں گے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں۔ اس کے بعد اس وظیفے کی گیارہ تسبیح پڑھیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔

یااللہ یارافع یانافع

خاص جو کاروبار کرتے ہیں دکان ہے یا آن لائن کرتے ہیں ان کے لئے تو یہ بہت زیادہ مجرب عمل ہے۔ جن پر قرضے ہیں ان کے لئے خاص عمل ہے جو چاہتے ہیں ہم جلد سے جلد مالدار ، امیر ، کروڑپتی ہو جائیں ، جو من پسند جاب کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے بھی یہ بہترین عمل ہے تو سارا دن یہ پڑھتے رہیں جو بتایا ہے۔ 1100 مرتبہ پڑھیں اور پھر اس کا فائدہ دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad