
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
کیا آپ کو یہ چار(4)خواب بکثرت آتے ہیں؟ اگر خدا ناخاستہ یہ خواب آپ کو آتے ہیں تو جان لیجیئے آپ پر جادو یا تعویز ہے۔ بہت سارے لوگ مجھے خواب کے حوالے سے بتاتے ہیں۔ بہت سارے لوگوں نے خواب کی تعبیر پوچھی اور میں نہیں کہتا میری وجہ سے ہے۔ یہ تو سب رب کی ذات کی وجہ سے ہے جو چیزیں بتلائی ہیں اسی طرح وہ چیز ثابت ہوئی ہے اور خواب کی تعبیر یہ بھی ایک علم ہے۔ جیسے ہمارے استاد بھی فرماتے تھے کہ ایک بندہ آدھے آدھے گھنٹے کی خواب سناتا ہے لیکن اس میں ہوتے چند سیکنڈ ہیں جو مین خواب سے ریلیٹڈ ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے معلوم ہو جاتا ہے تو اگر آپ کو یہ چار خواب بکثرت آتے ہیں تو اپنا علاج کروائیں توڑ کروائیں تاکہ آپ کے حالات بہتر ہوں ان کی وجہ سے تین معاملات ہوتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
نمبر ایک آپ کی جسمانی جو صحت ہے اس کے اندر پرابلم آتی ہے یا آپ کے گھر میں پرابلم آتی ہے یعنی کوئی نہ کوئی بیمار رہتا ہے پریشان رہتا ہے۔
نمبر دو اس سے آپ کے مالی حالات کے اندر تنگی آتی ہے پہلے حالات بہت اچھے تھے وقتاً وقتاً حالات ڈاؤن ہی ہوتے جا رہے ہیں بہتر نہیں ہو رہے۔
نمبر تین اس سے آپ کے تعلقات خراب ہوتے ہیں یعنی جو آپ کے قریبی ہوتے ہیں جن سے آپ کا تعلق ہوتا ہے وہ تعلق بھی آپ کے ٹوٹنا شروع ہو جاتے ہیں
تو یہ ان چار خوابوں سے مسائل پیدا ہوتے ہیں اور وہ خواب کون سے ہیں اگر آپ کو آتے ہیں تو پھر سمجھ لیجئے کہ آپ پر یہ چیزیں ہیں شیئر کرنے لگا ہوں۔
نمبر ایک وہ خواب کہ اکثر آپ خواب کے اندر چپکلی یا سانپ وغیرہ دیکھتے ہیں تو سمجھ لیجیئے کہ آپ کے اوپر جادو یا تعویز ہوا ہے۔
اثرات نمبر دو اکثر خواب میں آپ دیکھتے ہیں کہ آپ کی کوئی فلائٹ ہے آپ کی ٹرین ہے گاڑی ہے وہ چھوٹ رہی ہے آپ بھاگ رہے ہیں پکڑ رہے ہیں محنت کر رہے ہیں وہ آپ تک پہنچ نہیں پا رہی ہے تو یہ بھی آپ پر جادو یا تعویز کے اثرات ہیں۔
نمبر تین اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اکثر خواب میں دیکھا جاتا ہے کہ جیسے ہمیں مثال کے طور پر واش روم آگیا ہے اور ہمیں واش روم کرنے کی جگہ نہیں مل رہی ہے اور تکلیف کے اندر ہوتے ہیں اور پوری خواب ہماری یہی ہوتی ہے کہ کہیں ہمیں وہ جگہ نہیں مل رہی ہوتی جہاں ہم اپنی فراغت حاصل کر لیں اور اسی طرح کرتے کرتے آنکھ کھل جاتی ہیں لیکن ہم اسی مصیبت اور پریشانی کے اندر ہیں تو سمجھ جائیے کہ آپ کے اوپر جادو یا تعویز ہو چکا ہے۔
چوتھی چیز یہ ہے کہ آپ کسی جگہ پہ ہیں اور آپ کو اکثر آواز آتی ہے یا آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کے بیک پہ کوئی ہے یا آپ کو کچھ آوازیں آ رہی ہیں یا آپ کے پیچھے کوئی لگا ہوا ہے جو آپ تک پہنچنا چاہتا ہے لیکن آپ اس سے آگے آگے بھاگ رہے ہیں بھاگتے بھاگتے ایسا ہوتا ہے کہ آپ کی آنکھ کھل جاتی ہے آپ گر جاتے ہیں کچھ ہوتا ہے جب آپ اٹھتے ہیں آپ کی دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے بعض اوقات آپ کو پسینہ آیا ہوتا ہے لیکن آپ جب اٹھتے ہیں تو آپ کو لگتا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ آواز بھی آ رہی ہوتی ہے تو جیسے ہی انسان آنکھ کھولتا ہے تو ایسے لگتا ہے شاید کوئی ہمارے پاس موجود تھا تو اگر یہ چیزیں بھی ہیں تو سمجھ لیجیئے کہ آپ پر جادو اور تعویز کے اثرات ہو چکے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




