دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat ky Din Dolat ki Khas Tasbih-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن دولت والی تسبیح 11 مرتبہ پڑھو اور معجزہ دیکھو۔ زندگی میں پھر کسی سے پیسے مانگنا نہیں پڑیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن دولت والی تسبیح گیارہ مرتبہ پڑھو اور معجزہ دیکھو۔ زندگی میں پھر کسی سے پیسے مانگنا نہیں پڑیں گے۔ یہ عمل معجزاتی عمل ہے اور جمعرات کا دن عصر سے جو مغرب کا ٹائم ہوتا ہے وہ برکتوں والا ٹائم ہوتا ہے اور اس ٹائم اکثر میں نے دیکھا ہے ہماری بہنیں جمعرات والے دن عصر تا مغرب بڑا احتمام کرتی ہیں کھانا وغیرہ پکانا تسبیحات وغیرہ کرنا اور واقعی میں نے اس ٹائم کو دیکھا کہ اس ٹائم کے اندر جو برکتیں ہیں اور اس ٹائم جو وظیفہ پڑھتے ہیں اس کی کامیابی بڑھ جاتی ہے۔

صرف گیارہ مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے صرف گیارہ مرتبہ عصر سے مغرب کے ٹائم اور یہ دولت والی تسبیح شمار ہوتی ہے اور یہ ایسا عمل ہے کہ جس کو رزق کی ، دولت کی ، مال کی ، پیسوں کی تنگی ہے اس کو کرنا شروع کر دیں چند دنوں میں اس کے رزق دولت کی تنگی ختم ہو جائے گی۔ تو اگر آپ پر بھی خدا ناخاستہ ایسا وقت آ چکا ہے تو یہ عمل کریں اور دیکھیں اللہ کتنا آپ کو نصیب فرماتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر  کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 11 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

سورۃ والضحیٰ

یہ پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنی ہے۔ جتنا دولت ، پیسہ ، رزق چاہیے اللہ تعالیٰ سے مانگیں ان شاء اللہ اگلی جمعرات آنے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کر دے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad