ربیع الاول کے وظائفوظائف

12Rabi-Ul-Awal mohabbat ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

12 ربیع الاول شریف اللہ پاک آپکی محبت آپکے نصیب میں ضرور لکھ دے گا۔ خاص اسمِ اعظم خاص درود شریف۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

12 ربیع الاول شریف اللہ پاک آپ کی محبت آپ کے نصیب میں ضرور لکھ دے گا۔ خاص اسمِ اعظم اور خاص درود شریف ہے یہ سمجھیں کہ ایک محبت کو ہمیشہ کے لیے اپنے نصیب میں لکھوانے کا یہ آخری موقع ہے جس نے 12 ربیع الاول شریف اس درود شریف کے ساتھ یہ اسمِ اعظم پڑھا اور اس کے بعد اس نے جو بھی مانگا اللہ تعالیٰ وہ چیز ضرور اس کے نصیب لکھ دے گا۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف 12 ربیع الاول شریف آپ نے صبح اٹھتے ہی ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد دن بھر میں آپ نے کم سے کم 300 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم انی اسئلک بان لک الحمد لا الہ الا انت المنان بدیع السموت والارض یاذی الجلال والاکرام یاحی یاقیوم

یہ عمل اُس شخص کے لیے ہے جس کو لگتا ہے کہ یہ ناممکن ہے یہ کام نہیں ہو سکتا مشکل ہے۔ آج 12 ربیع الاول کے دن پڑھ کے مانگ لیں اللہ تعالیٰ آپ کی محبت آپ کی جھولیوں میں نہ ڈال دے تو پھر آپ کہیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad