
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
جادو تعویز کے ذریعے اگر رزق بند ہو یعنی بندش ہوئی ہو۔ رزق کے حوالے سے مسائل ہوں تو نماز فجر کے بعد پانی پر یہ دم کریں اور پی لیں۔ رزق ، مال ، کاروبار میں برکت ہو گی یہ گزشتہ دنوں مجھے ایک بھائی نے بتلایا اور کہا کہ مفتیٰ صاحب ہم نے چیک کروایا تو پتہ چلا کہ ہمارا رزق ، مال و دولت جادو تعویز کے ذریعے بند کر دیا گیا ہے۔ جادو کا کٹ بھی کروا رہے ہیں لیکن بہت زیادہ مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ہمارا بلندیوں کو چھوتا ہوا ایک کاروبار ہے جس سے ہم لاکھوں روپے کما رہے تھے وہ کاروبار ختم ہو گیا آج ہم ادھار / قرض کے نیچے دب چکے ہیں۔ بہت زیادہ پریشان ہیں کوئی ایسا عمل بتلا دیں تاکہ ہماری قرض سے جان چھوٹ جائے اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے تو آپ کے ساتھ بھی عمل شیئر کر رہا ہوں تو کونسا عمل ہے؟ کیسے کرنا ہے؟ آرٹیکل میں تفصیل شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
بہت سارے جادو و تعویز کے حوالے سے مسائل ہوتے ہیں اور میں نے بہت سارے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں کہ بہت ساری اونچائیوں پر جا کے وہ واپس زمین کے اوپر گرتے ہیں کیونکہ اگر بندش یا جادو تعویز ہو تو بلندیوں کو چھوتے ہوے کاروبار بھی ٹھپ ہو جاتے ہیں اور آپ نے بھی ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہوں گے کہ جن کے کاروبار بہت بلندیوں پر ہوتے ہیں اور ایک دم وہ ڈاؤن ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ ان کو حاسدین کا حسد کھا جاتا ہے شریر لوگوں کا شر کھا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ حسد میں آکے جادو تعویز یہ چیزیں کروا کر ان کے لئے مسائل پیدا کرتے ہیں تو اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے گھروں میں فاقے شروع ہو گئے ہیں ، لاکھوں کمانے والے ہاتھ پھیلانے پر مجبور ہو جاتے ہیں تو اگر خدا نہ خاستہ آپ کے ساتھ یا آپ کسی کو جانتے ہیں کہ ان کے ساتھ ایسے مسائل ہیں تو ان کو ضرور یہ عمل بتائیے گا۔ ان شاء اللہ دنوں کے اندر جادو تعویز ختم ہو جائے گا ، رزق دوبارہ ان کا بڑھ جائے گا ، مال ان کا بڑھ جائے گا ، کاروبار دوبارہ بلندیوں پر پہنچ جائے گا۔
اس عمل کو کم سے کم 21 دن لگاتار کریں اور سارے گھر والے پانی پیئیں جیسے کہ میں نے آپ کو بتایا کہ پانی کے اوپر دم کرنا ہے پھر وہ پانی خود پیئیں اور گھر والوں کو پلائیں۔ ہر حال میں 21 دن لگاتارعمل کرنا ہے اگر ایک دن بھی مس کریں گے تو عمل دوبارہ شروع کریں گے تو کوشش کریں کہ عمل کے دوران کوئ دن بھی مس نہیں کرنا ہے۔ ایسے ٹائم پہ کریں گے تاکہ آپ کا ٹائم پورا ہو کیا پڑھنا آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
” آیت الکرسی ”
یہ پوری آیت الکرسی آپ نے پڑھنی ہے چار سے پانچ لائنز کی ہے۔ صبح کے ٹائم 189 مرتبہ پڑھنی ہے پھر پانی کے اوپر دم کریں سارے گھر والوں کو پانی پلا دیں۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس عمل کو کریں اکیس دن سے پہلے پہلے آپ پر جادو اور تعویز کا اثر ختم ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




