ربیع الاول کے وظائفوظائف

rabi ul awal purse ma wazifa-mufti bilal qadri

ربیع الاول شریف اپنے پرس میں یہ چیز رکھ لیں۔ اس ماہ مبارک میں اللہ پاک آپ کو کروڑ پتی کر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

ربیع الاول شریف اپنے پرس میں یہ چیز رکھنے  اس ماہ مبارک میں ہی اللہ پاک آپ کو کروڑ پتی کر دے گا ربیع الاول کا مبارک مہینہ ہے اور یہ انتہائی آسان عمل دے رہا ہوں  انتہائی آسان عمل  بس یہ کچھ ایک چیز ہے جو میں  آپ کو بتاؤں گا پوری تفصیل  وہ آپ نے اپنے پرس کے اندر رکھ دینی ہے صرف رکھنی ہے اور اس کے کمال دیکھئے کہ  جس پرس میں یہ ہوتے ہیں  اس پرس میں پھر کبھی پیسوں کی تنگی نہیں آتی ، وہ پرس کبھی خالی نہیں ہوتا ، پیسوں سے ، مال سے ، یہ ہزاروں لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہوا ہے۔  بہت سارے لوگوں نے اس پر عمل کیا الحمدللہ بہت زیادہ پوزیٹیو رسپانس آیا تو آپ بھی کیجئے اگر آپ کو تنگی ہے پریشانی ہے مال کی رزق کی  تو انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور پڑھنے کا طریقہ :

آپ کو بتا رہا ہوں آپ نے جو ہوتی ہے جو کے دانے لینے ہیں۔ عمل کی اجازت کے لیے کمنٹ کے اندر آپ نے آمین ضرور لکھنا ہے یہ آپ کو جو کے دانے آٹا چکی والے ہوتے ہیں وہاں سے مل جائے گا۔ ان دانوں میں سے سات دانے آپ نے الگ کر دینے ہیں جن پر آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے۔ پہلا دانہ لینا ہے اس پر  ”یافتح” 101 مرتبہ پھر دوسرا دانا لینا ہے اس کے اوپر آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا یا رحیمہ ”۔

اس بھی 101 مرتبہ کپڑے پر تیسرے دانے کے اوپر ” یافتہ ” پھر چوتھے دانے پر ” یا رحیم ” ایک سو مرتبہ پھر پانچوے دانے پر یا فتاح۔ پھر چھٹے دانے پر یا رحیم ” جو ساتھوں دانہ ہوگا اس کے اوپر آپ نے تین سو تیرہ (313) مرتبہ اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام یا اللہ پڑھنا ہے۔

یا اللہ یا اللہ یہ آپ نے پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے کوئی وائٹ پیپر لینا ہے وائٹ کاغذ لینا ہے  جس کے اوپر لائن بھی نہ ہو بلکل سادہ ہو جیسے فوٹو کاپی یا پرنٹ والا پیپر ہوتا وہ پیپر لے کے ساف ہو۔ آپ نے جوہ کو اس کے اندر ڈالنا ہے وہ جوہ کے ساتھ دانے ہوں گے وہ آپ نے اپنے پاکٹ میں رکھ لینے ہے پرس میں رکھ لینے ہے کچن میں آپ رکھ سکتے ہیں تجوری کے اندر رکھ سکتے ہیں کمرے کے اندر رکھ سکتے ہیں سہن کے اندر رکھ سکتے ہیں انشاءاللہ جہاں وہ ہوگے وہاں برکت ہوگی جہاں وہ ہوں گے وہاں رزق رزق ہوگا جہاں وہ ہوگی وہاں مال مال ہوگا انتہائی آسان سا عمل ہے ضرور کیجیے انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad