
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کی تصویر ہاتھ میں رکھو یعنی اس کی تصویر لیں اور اس کو اپنے ہاتھ میں رکھیں قد شغفھا حُباً کے ساتھ یہ عمل کریں اور محبوب کی تصویر دیکھیں یعنی محبوب کی آپ نے تصویر لینی ہے اور اپنے دائیں ہاتھ کی مٹھی بند کر لینی ہے اس کے بعد آپ نے قد شغفھا حباً یہ پڑھنا ہے اور جیسے ہی آپ نے مٹھی کھولنی ہے اس کے بعد یہ ایک لفظ پڑھ کر اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے پھر اس کا رزلٹ ان شاء اللہ اپنی آنکھوں سے خود دیکھنا ہے بلاک کیا ہوا ہے فوراً ان بلاک کرے گا ، مسائل ہیں حل ہو جائیں گے ، ناراض ہے راضی ہوگا ، دُور چلا گیا واپس آپ کے قدموں میں ضرور آجائے گا۔ بس اس طریقے کو اپنا لیجیئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جیسے میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ آپ نے قد شغفھا حبا یاودود پڑھنا ہے۔ جب یہ پڑھیں گے اس کو آپ نے 379 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور دو ٹائم پڑھ سکتے ہیں ایک عصر کے بعد اور ایک رات سوتے وقت دونوں ٹائم میں بھی کر سکتے ہیں دونوں میں سے ایک ٹائم بھی کر سکتے ہیں۔
اگر عصر کے بعد کریں گے تو کھلے آسمان کے نیچے کرنا ہے اور اگر رات کو کریں گے تو اپنے بستر پر لیٹ کر پڑھنا ہے۔ محبوب کی تصویر کو مٹھی میں رکھ کر مٹھی بند کر دینی ہے پھر وظیفہ پڑھنے کے بعد جیسے ہاتھ کھول رہے ہیں تو اس کے ساتھ ساتھ آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے اور ساتھ ساتھ تصویر پر دم کرتے رہیں بس تین دن ، سات دن یا گیارہ دن اس عمل کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






