محبت کے وظائفوظائف

Husband wife mein mohabbat ka taqatwar amal-Mufti Bilal Qadri

میاں بیوی میں محبت کے لئے اس سے طاقتور عمل نہیں دیکھا۔ محبوب کو راضی کرنا ہو بس یہ عمل کریں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

میاں بیوی میں محبت کے لیے اس سے طاقتور عمل نہیں دیکھا محبوب کو راضی کرنا ہو بس عمل کریں اور معجزہ دیکھیں۔ یہ عمل آپ نے خاص تین دن لگاتار کرنا ہے اور جتنی تعداد بتائی جائے اُتنا ہی پڑھنا ہے۔ اس بات کا خاص خیال رکھنا ہے۔ نہ اُس سے ایک نمبر کم ہو نہ ہی زیادہ ہو۔  بدھ ، جمعرات اور جمعہ ان تین دنوں میں پڑھنا ہے پاکی اور باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ اگر خواتین پاک نہیں ہیں تو پھر اگلے بدھ ، جمعرات ، جمعہ اس عمل کو کر سکتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان وظیفہ ہے اور کوشش کرنی ہے کہ آپ نے اس کو ایک تو پورے دن میں پڑھنا ہے لیکن سب سے جو بہترین ٹائم ہے وہ عصر سے مغرب ہے۔ چلتے پھرتے اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں بس اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو نماز میں پڑھتے ہیں اور 909 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

قدشغفھا حبا

بس اتنا سا پڑھنا ہے جب 909 پورا ہو جائےاس کے بعد 91 مرتبہ آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر محبوب کا نام دوسرے فلاں پر اپنا نام پڑھنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے۔ تین دن میں ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ خود کہیں گے یہ تو معجزہ ہی ہو گیا ہے تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad